پھرعزاداروں کے خون کی ہولی

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
واقعی اس جلوس پردہشت گردی کاواقعہ ہوتوسب سےاس کی مذمت کی ہےاورپاکستان کی بدقسمتی ہےکہ ہم لوگ دوسروں کی بات پرصدق دل سےیقین کرلیتےہیں ہم میں سےصبراورتحقیق کاعنصرتقریباختم ہورہاہےہم ہرواقعہ کوبس اپنی نظرسےدیکھتےہیں اورکہتےہیں کہ جومیری بات ہےوہ صحیح ہےدوسری کی بات کودرخواعتناسمجھتےہیں تویہ مشکلات پیداہوتی ہے۔ پاکستان اس وقت انتہائی مشکل حالات سےگزررہاہے۔اس میں کوئي بھی تخصیص نہیں کہ کوئي شعیہ دھماکےمیں ہلاک ہوں یاسنی بات وہی ہےکہ وہ انسان توہیں اورقرآن کی تعلیمات سب کےسامنےہیں ۔ دراصل بات یہی ہےکہ ہم لوگ اپنےآپ کوزیادہ مستحق سمجھتےہیں کہ کوئی بھی واقعہ ہوتواس کواس اندازسےبیان کیاجاتاہےکہ جیسےکہ ان کےساتھ۔ بہت زیادتی ہورہی ہےان کےظلم روارکھاجارہاہےجبکہ ہرفقہ اس وقت انہی مسائل سےدوچارہےدراصل وہ لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹناچاہتےہیں جوکہ ایسےنہیں ملتیں ہیں۔ اوراللہ تعالی ہم کودین اسلام کی صحیح سمجھ۔ بوجھ۔ عطاء فرمائیں ۔ آمین ثم آمین اورحق وباطل کی صحیح تمیزعطاء فرمائیں۔ آمین ثم آمین
والسلام
جاویداقبال
 
Top