پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویا - بابا بلھے شاہ

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم
میں نہیں جانتا کہ پنجابی کلام مجھے یہاں شیئر کرنا چاہئے یا نہیں۔ اگر نہیں تو ایڈمن حضرات اسے ڈیلیٹ کرنے کا حق رکھتے ہیں

5b213p.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
کلام کی عمدگی میں تو کوئی شک نہیں۔
تصویر کے فنکار کے نام کا پتہ چل جائے تو نوازش ہوگی۔
 

تلمیذ

لائبریرین
عزیزی عارف کریم جی، ذرا میرے علم میں اضافہ کیجئے گا کہ میرے مراسلے میں آپ کو کون سی بات پُر مزاح لگی تاکہ میں آئندہ محتاط رہوں۔ اور اپنے مراسلات سے مزاح پیدا کرنے سے باز رہوں۔
arifkarim,
 

arifkarim

معطل
عزیزی عارف کریم جی، ذرا میرے علم میں اضافہ کیجئے گا کہ میرے مراسلے میں آپ کو کون سی بات پُر مزاح لگی تاکہ میں آئندہ محتاط رہوں۔ اور اپنے مراسلات سے مزاح پیدا کرنے سے باز رہوں۔
arifkarim,

معاف کیجئے گا۔ معلوماتی کی ریٹنگ دینی تھی اصل میں :)
 
Top