پوسٹنگ کریڈٹ کے لئے اراکین کے اصل نام

الف عین

لائبریرین
ایک درخواست لائبریری کے ارکان سے
کیوں ننہ اصل نام برقرار رکھا جائے۔ د اصل ٹائپنگ کا کریڈٹ دینے میں بہت عجیب لگتا ہے کہ لکھا جائے ’ٹائپنگ: امید اور محبت، امن ایمان، ضبط،
اگر لاگ ان نام تبدہل نہ کریں تو جب کوئی کتاب ختم کر لیں تو آخری صفحے پر لکھ دیں کہ ٹائپنگ۔ اعجاز عبید یا رضوان نور وغیرہ۔
 

زیک

مسافر
میرے خیال سے تو یہ رکن کی مرضی پر ہے۔ چاہے تو اصلی نام استعمال کرے اور چاہے تو آن‌لائن نام۔
 
Top