پوسٹر کا بلاک ظاہر کرنےکا کوڈ۔

تفسیر

محفلین
نبیل

سپر اسٹار کو کس طرح ڈسپلے کرتے ہیں ۔ جیسا کہ اردو محفل میں کیا گیا ہے۔


topposter.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

تفسیر میں اس مقصد کے لیے ایک پورٹل بلاک استعمال کر رہا ہوں۔ اسے میں نے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ذیل کے ربط پر رکھ دیا ہے۔

ٹاپ پوسٹرز بلاک

والسلام
 
Top