پورے پنجاب لئی ادھی نظم

مینوں جمن لگیا دھرتی ماں دے دو ٹوٹے ہو گئے
میرے بولاں دی کرتاں چُک کے ویکھ لوو
توانوں یقین آ جائے گا
کہ مینوں رَت رلے پانی دی گُھڑتی ملی سی
ٹُٹے سازاں اُتے
ثبوتے نغمے نہیں گائے جا سکدے
دریا پار کرن لگیاں
میری ادھی ونجلی اودھر رہ گئی سی

-

مجھے پیدا کرتے دھرتی ماں کے دو ٹکڑے ہو گئے
میری زبان کا کرتہ اٹھا کے دیکھ لو
آپ کو یقین آ جائے گا
کہ مجھے خون ملے پانی کی گھٹی ملی تھی
ٹوٹے ہوئے سازوں پر
مکمل نغمے نہیں گائے جا سکتے
دریا پار کرتے ہوئے
میری آدھی بانسری ادھر ہی رہ گئی ہے
 
Top