ابن سعید
خادم
پندرہ ہزاری دوڑ میں پریوں کی رفتار سے اڑتے ہوئے ہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی نے بھی یہ حد عبور کر لیا۔ اس موقع پر ان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نصف درجن بے پرکیاں اڑانے کی فرمائش کی جاتی ہے!



یہ سب تو میں نے لکھنا تھا مگر آپ نے پہلے ہی میرے ذہن سے 'چوری' کرکے لکھ دیا!واہ جی واہ آج تو کمال ہورہاہے...
بہت مبارک ہو عائشہ
ہاہاہاہاہاہا اچھا...یہ ہم پہ الزام ہےبھیا،ہم چور نہیںlollllیہ سب تو میں نے لکھنا تھا مگر آپ نے پہلے ہی میرے ذہن سے 'چوری' کرکے لکھ دیا!![]()
پندرہ ہزاری دوڑ میں پریوں کی رفتار سے اڑتے ہوئے ہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی نے بھی یہ حد عبور کر لیا۔ اس موقع پر ان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نصف درجن بے پرکیاں اڑانے کی فرمائش کی جاتی ہے!![]()
![]()
View attachment 1213
جزاک اللہ آپیبہت بہت بہت مبارک باد عائشہ ، خوش رہیں ہمیشہ اور خوشیاں بانٹتی رہیں، آمین
ہائے اللہ جی! میں تنگ کرتی ہوں اپیاااااسوئیٹی پائی ڈھیروں مبارک۔۔ خوش رہو، بولتی رہو، سب کو تنگ کرتی رہی اور ہاں بقول سعود بھیا کے بےپر کی اڑاتی رہو
![]()
تھینک یو بہناواہ جی واہ آج تو کمال ہورہاہے...
بہت مبارک ہو عائشہ