پنجابی ترجمہ

قیصرانی

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
لولزززز آپ نے بھی یہی سمجھ لیا کہ مجھے سمجھ آ رہی ہے ہی ہی
اور اس دن جو میں نے گانا پوچھا تھا تم سے وہ تو تم سے 95 فیصد بالکل درست بتایا تھا
کُٹ کُٹ باجرہ میں کوٹھے اتے پانی آں
آن گے کاں، اڈا جان گے
ساہنوں نواں پواڑا پا جان گے
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مجھے لگتا ہے کہ تمھاری مادری زبان سرائیکی ہے کیونکہ بار بار سرائیکی شامل ہو جاتی ہے تمھاری پنجابی میں۔
اب یہی جملہ دیکھو تو اس جملے میں 90 فیصد سرائیکی ہے۔ اسے یوں بولو:
دوویں تھاواں تے لوکی ساہڈی پنجابی سن کے ہسدے نیں۔
میری مادری زبان سرائیکی نہیں ہے بھیا:happy:
یہ خود سے شامل ہوجاتی ہے شاید اس لیئے بھی کہ مجھے پسند ہے
 
فاتح

لائبریرین
سرائیکی میں ں اور نڑ کا بہت استعمال ہوتا ہے۔ تاہم اس بارے اصل روشنی پیرنی صاحبہ ہی ڈال سکتی ہیں۔ میری اتنی مجال نہیں کہ ان کے ہوتے ہوئے اپنی رائے پر اصرار کروں :biggrin:
یعنی آپ بھی ان کی موجودگی مین حتمی رائے دیتے ہوئے جھجکتے ہیں۔ :biggrin:
ویسے مذاق برطرف لیکن یہ حقیقت ہے کہ مدیحہ گیلانی صاحبہ دیگر کئی علوم کے ساتھ ساتھ سرائیکی زبان کے علم پر بھی خاصی دسترس رکھتی ہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
میری مادری زبان سرائیکی نہیں ہے بھیا:happy:
یہ خود سے شامل ہوجاتی ہے شاید اس لیئے بھی کہ مجھے پسند ہے
لگتا ہے تمھارا پروفائل دوبارہ دیکھنا پڑے گا۔۔۔ اُس دن تمھارے کہنے پر تاریخ پیدائش دیکھی تھی لیکن یہ نہیں دیکھا تھا کہ کہاں سے تعلق ہے۔ :biggrin::biggrin::biggrin:
 
قیصرانی

لائبریرین
یعنی آپ بھی ان کی موجودگی مین حتمی رائے دیتے ہوئے جھجکتے ہیں۔ :biggrin:
ویسے مذاق برطرف لیکن یہ حقیقت ہے کہ مدیحہ گیلانی صاحبہ دیگر کئی علوم کے ساتھ ساتھ سرائیکی زبان کے علم پر بھی خاصی دسترس رکھتی ہیں۔
جی بالکل۔ وہ پیرنی صاحبہ ہیں میرے لئے تو۔ پیروں کی موجودگی میں ویسے بھی بندہ منہ کم ہی کھولے تو بہتر ہے :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
لگتا ہے تمھارا پروفائل دوبارہ دیکھنا پڑے گا۔۔۔ اُس دن تمھارے کہنے پر تاریخ پیدائش دیکھی تھی لیکن یہ نہیں دیکھا تھا کہ کہاں سے تعلق ہے۔ :biggrin::biggrin::biggrin:
میں اور میرے والدین تو کراچی میں رہتے ہیں عرصہء دراز سے لیکن تعلق میانوالی سے ہے
اب کبھی پنجابی گھر میں بھی نہیں بولی اس لیئے یہ حال ہے:happy:
 
ساجد

محفلین
فاتح بھائی ، قرۃالعین اعوان سرائکی نہیں بلکہ اپر پنجاب کی پوٹھوہاری مکس پنجابی لکھ رہی ہیں جس پر کبھی کبھی سرائیکی کا گماں ہو جاتا ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
میں اور میرے والدین تو کراچی میں رہتے ہیں عرصہء دراز سے لیکن تعلق میانوالی سے ہے
اب کبھی پنجابی گھر میں بھی نہیں بولی اس لیئے یہ حال ہے:happy:
دیکھااااااااااااااااااااا۔۔۔ میانوالی سے نکلا نا تعلق۔۔۔ یعنی سرائیکی کی انفارمیشن تمھارے ڈی این اے سٹرینڈ پر پیدائشی طور پر انکوڈڈ ہے :laughing:
 
فاتح

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی ، قرۃالعین اعوان سرائکی نہیں بلکہ اپر پنجاب کی پوٹھوہاری مکس پنجابی لکھ رہی ہیں جس پر کبھی کبھی سرائیکی کا گماں ہو جاتا ہے۔
میانوالی کی زبان کو پہلے پنجابی کا لہجہ ہی کہا جاتا تھا لیکن اب اسے سرائیکی کہتے ہیں وہ لوگ
 
Top