پلے اسٹور پر ایپ کیسے اپلوڈ کریں۔۔؟ا

پلے سٹور پر اکاؤنٹ بنانا پڑے گا یہاں جا کر۔ 25 ڈالر خرچ ہوں گے۔
وہاں پر "Add New Application" بٹن پر کلک کریں۔
یہاں ڈیفالٹ لینگویج اور ایپ کا ٹائٹل لکھ کر اپلوڈ APK پر کلک کر دیں۔

یہ کام کریں، اگلے سٹیپس خود بخود سمجھ آتے جائیں گے۔ جہاں مشکل پیش آئے، پوچھ لیجئے گا۔

کچھ ضروری کام:
1۔ دیکھ لیں کہ آپ کی ایپلیکیشن اینڈرائڈ کے کس ورژن تک سپورٹ کرتی ہے۔
2۔ اپنی ایپلیکیشن کے موبائل پر سکرین شاٹ لے لیں۔
3۔ اگر ایپلیکیشن ٹیبلٹ کے لئے بھی ہے تو اس کے بھی سکرین شاٹ لگانے پڑیں گے، ورنہ ٹیبلٹ یوزرز کو ایپلیکیشن نظر نہیں آئے گی۔
ٹیبلٹ کی دو گیٹیگریز کے لئے سکرین شاٹ لگانے ہیں۔ 7 انچ اور 10 انچ۔
4۔ ڈسکرپشن مختصر مگر آسان ہونی چاہئے۔ اور ایسے کی ورڈز استعمال کریں جن کے زیادہ سرچ کئے جانے کا امکان ہو، مگر آپ کی ایپلیکیشن کے متعلق ہی ہوں۔

5۔ ایپلیکشن اپلوڈ ہونے کے بعد ایک دو دن ویریفکیشن پراسس ہوتا ہے، جس کے بعد ایپلیکیشن پبلش ہو جاتی ہے۔
 
آخری تدوین:

محمدظہیر

محفلین
پلے اسٹور پر اپلوڈ کرنے کا طریقہ مع تفصیل بتا دیں
arifkarim
حمیرا عدنان
اینڈرائڈ ایپ بنانے والے کو یہ پراسیس تو خود بخود معلوم ہو جانا چاہیے. کیا آپ نے بھی کوئی ایپ بنائی ہے جسے پبلش کرنا چاہتے ہیں یا یوں ہی معلومات حاصل کرنے کی غرض سے سوال پوچھا ہے
 
[QUTE="الہلال, post: 1772012, member: 5442"]اینڈرائڈ ایپ بنانے والے کو یہ پراسیس تو خود بخود معلوم ہو جانا چاہیے. کیا آپ نے بھی کوئی ایپ بنائی ہے جسے پبلش کرنا چاہتے ہیں یا یوں ہی معلومات حاصل کرنے کی غرض سے سوال پوچھا ہے[/QUOTE]

معلومات کے لئے پوچھا
 
Top