پلاسٹک کے شاپنگ بیگز ماحولیاتی آلودگی کی بڑی وجہ

زبیر مرزا

محفلین
متفق۔ زبیر بھائی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
خراج یا خروج ؟
تھیلے بن جائیں ذرا ابھی تو 10 بنوائیں اور کڑاکے نکل گئے - کراچی جاکے دیکھتے ہیں کہاں سے ذراسستے بن سکتے ہیں
لاسٹ ٹائم ڈئیزائین فائنل ہی نہ ہوسکا پھرتھیلمسیا والوں کا لوگو استعمال کرنے کی اجازت ہی کا انتظار واپسی کے وقت تک رہا
اس بار خود گوگل سے اُڑا کے اُردو سے سجا کے ڈئیزائین کیا ہے بناء کسی کے نام کے- سچ پوچھیں تو ارادہ اُردومحفل کا لوگو بھی لگانے کا تھا پھر وہی
اجازت کے مراحل سے گھبرا گیا - یہ تو جیسے تیسے بن گئے مزید جاکے کراچی والوں کی جان کھانی پڑے گی - وہاں کسی کے پاس ٹائم ہی نہیں ہوتا شمشاد بھائی
 
آخری تدوین:
Top