پشاور پولیس کی بڑی کاروائی

پشاور۔تھانہ پھندو کی حدود میں کرایہ کے مکان میں قائم شراب کی فیکٹری سیل.

پشاور۔ کارروائی کے دوران 4ملزمان گرفتار

پشاور۔ گرفتارملزمان میں محمد جلال ،یاسر ،عبد القادر اور شوکت شامل ہیں.

پشاور۔ تلاشی لینے پر 525 بوتل شراب برآمد.

پشاور۔ کاروائی کے دوران مختلف سٹیکرز،کلرز اور شراب بنانے میں استعمال ہونے والا خام مال بھی برآمد.

پشاور۔ کاروائی ایس پی سٹی عمران خان کی نگرانی میں ڈی ایس پی گلبہار لقمان خان اور ایس ایچ او تھانہ پھندو ہمایون نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کی ہے.

پشاور۔ ملوث ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران مذکورہ مکان کو کرایہ پر حاصل کرکے شہر بھر میں شراب سپلائی کرنے کا اعتراف کرلیا.

پشاور۔ شراب کا مکروہ دھندہ کرنے والے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے
*ایس ایس پی آپریشن*
 
Top