اقبال جہانگیر
محفلین
پشاور میں حساس اداروں کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار
30 جولائی 2014 (12:45)
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقے میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو اہم ٹارگٹ کلرز کو حراست میں لے لیا ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار کیے جانے والے دونوں افراد کا تعلق خیبر ایجنسی کی کالعدم تنظیم سے ہے جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پشتہ خرہ سے پکڑے جانے والے دہشت گردوں نے 18جولائی کو پولیس اہلکاروں پر بھی حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید ہو گئے تھے۔
http://dailypakistan.com.pk/peshawar/30-Jul-2014/127768