پشاور دھماکہ ۔۔۔بشیر بلور شدید زخمی

پردیسی

محفلین
پشاور‘ ڈھکی نعلبندی میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق ، بشیر بلور سمیت متعدد شدید زخمی
پشاور‘(اردو ویب نیوز) پشاور کے علاقے ڈھکی نعلبندی میں اے این پی کے اجلاس کے قریب ایک زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بشیر بلور کے پرسنل سیکریٹری اور ایس ایچ او تھانہ کابلی سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ سینئر وزیر خیبرپختونخوا بشیر بلور سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔مکمل خبر۔۔۔۔۔
 
Top