پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
جو کوئی کام کا بندہ ہوتا ہے اسے گپ شپ میں لگا کر تباہ کر دیتے ہو۔ میں بقلم خود، قیصرانی، ظفری کیا کیا نام گنواؤں جید اور کارآمد ہستیوں کے مگر تمہاری صحبت میں ناکارہ ہوگئے :oops:
بہت عمدہ رضوان بھائی، حسبٍ معمول بہت ہی عمدہ
قیصرانی
 

smjamaal

محفلین
ازحد شکریھ

آپ سب کا شکریھ ابھی مجھے لکھنا بھی نھیں آرھا :) باقی باتیں بعد میں کروں گا۔لوگن بھی کافی مشکل سے ھوا ھوں۔کافی دلچسپ تحریریں پڑھی ھیں۔آٔٔپ سب کا ایک دفھ پھر بہت شکریھ۔

وسلام
 

دوست

محفلین
خوش آمدید۔
میں دیکھ رہا تھا کوئی نئے رکن ہیں یہ نہیں‌ پتا تھا کہ آپ ہیں جمال صاحب علی پور کا ایلی والے۔
بہت اچھے لگے رہیے آپ نے لائبریری ٹیم کو اچھے ‘آرے‘ لگایا ہوا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
زبردست۔ جمال صاحب آپ کو خوش آمدید۔ شکر ہے آپ کا پیغام تو پڑھنے کو ملا ہے۔ آہستہ آہستہ آپ کو لکھنا آ جائے گا۔
 
جمال آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہور ہی ہے اور مجھے یقین ہے جلد ہی آپ رواں دواں ہوجائیں گے اور خاص طور پر جب مل کر نئی کتابوں کے منصوبے بنائیں گے تو بہت لطف آئے گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم جمال صاحب اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ انشاءاللہ جلد ہی اردو ٹائپ کرنے میں رواں ہو جائیں گے۔ اگر آپ کو کی بورڈ پر اردو میپنگ استعمال کرنے میں دشواری ہو رہی ہے تو ذیل کی پوسٹ ملاحظہ فرمائیں۔

صوتی کی بورڈ
 
رضوان نے کہا:
بس یہیں میرا تمہارا اختلاف ہو جاتا ہے محب۔
جو کوئی کام کا بندہ ہوتا ہے اسے گپ شپ میں لگا کر تباہ کر دیتے ہو۔ میں بقلم خود، قیصرانی، ظفری کیا کیا نام گنواؤں جید اور کارآمد ہستیوں کے مگر تمہاری صحبت میں ناکارہ ہوگئے :oops:

رضوان تمہاری اس پوسٹ کے جواب میں ایک اتنا عمدہ خط پوسٹ کیا تھا مگر جانے کہاں کھو گیا اور پوسٹ‌ نہیں ہوا خیر اتنا تو ہوا کہ مجھے یقین ہوگیا ہے کہ میں تمہارا سچا اور تم میرے جھوٹے دوست ہو :p

سچے مراسم کا پتہ دیتا ہے
میرے خط کا خطا ہوجانا :wink:
 

الف عین

لائبریرین
لیکن میں نے تو جمال اعظم اردو میں لکھا دیکھا تھا ارکان کی فہرست میں۔ کیا اس لاگ ان سے آپ نہیں داخل ہو پارہے؟
بہر حال خوش آمدید ایک بار پھر۔
 

ماوراء

محفلین
میں نے بھی اردو میں ہی لکھا دیکھا تھا۔ لیکن ان کو شاید اس نام سے آن لائن ہونے میں مسئلہ ہو رہا تھا۔ :?
 
Top