پروگرامنگ کی غلطی

محمدصابر

محفلین
ایک خبر کے مطابق
$23,148,855,308,184,500
ڈالر کا پٹرول گاڑی میں ڈالا گیا۔پٹرول ڈالوانے والے شخص نے جب اپنی منی سٹیٹمنٹ پڑھی تو اسے چکر آگئے کیونکہ یہ رقم اسی کی آنے والی ساری نسلیں بھی واپس نہیں کر سکتی تھیں ۔ اور جب بک آف امریکہ میں ویزہ کارڈ والوں سے دریافت کیا گیا کہ یہ رقم کیسے بن گئی تو دوگھنٹے فون پر انتظار کے بعد انہوں نے اسے پروگرامنگ کی غلطی کہہ کر نظر انداز کردیا۔ اوپر سے اس پرپندرہ ڈالر کا جرمانہ بھی ڈالا گیا۔ بعد ازاں دونوں رقموں کو اکاؤنٹ سے ختم کر دیا گیا۔
art.statement.jpg
 
Top