پروف ریڈنگ از جیہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


پروف ریڈ صفحات از جویریہ (جیہ)

جویریہ (جیہ) ہماری ایک بہت محترم اور ہر دلعزیز ساتھی ہیں ۔ یہ دھاگہ ان اسکین صفحات کی اپڈیٹ (بصورت روابط) سے مخصوص ہے جنہیں جویریہ پروف ریڈ کر چکی ہیں / کریں گی ۔
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ شگفتے! میں نے کام شروع کر دیا ہے۔ جب تک یہ کام مکمل نہ ہو، آپ مزید ربط پوسٹ نہ کریں۔ اور ہاں یہ بھی بتا دیں کہ پروف شدہ مواد کہاں پوسٹ کرنا ہے؟
 
Top