پروفیسر آر کے جوشی نہیں رہے

الف عین

لائبریرین
آج ضبر ملی کہ آئ آئ ٹی ممبئ کے پروفیسر آر کے جوشی 4 فروری کو انتقال کر گئے۔ موصوف انڈک ٹائپو گرافی کے مشہور شخصیت تھے۔ کئی ھندی کے فانٹ بنا چکے تھے۔ بلکہ کہا جاتا ہے کہ ٹائپو گرافی ان کا اوڑھنا بچھونا تھا۔
ان کی ایک مشہور کتاب ییہاں ہے:
http://www.mediamatic.nl/magazine/8_4/joshi-letterforms/joshi-1.html
 
Top