پروفائل میں سٹائل کی آپشن دستیاب

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

اب آپ دوست اپنے پروفائل میں مخلتف بورڈ لے آؤٹ منتخب کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے اپنے پروفائل میں ذاتی ترجیحات میں جاکر بورڈ لے آؤٹ میں اپنی مرضی کا سٹائل منتخب کر لیں۔ بورڈ کا ڈیفالٹ لے آؤٹ نیلے شیڈ والا Hierarchy_pro سٹائل ہی رہے گا۔ آپ کو آپ کا منتخب کردہ سٹائل لاگ ان ہونے کے بعد نظر آئے گا۔ کچھ فورمز پر علیحدہ سے سٹائل اپلائی کیے گئے ہیں۔ یہ ان پر باقی رہیں گے۔

والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
شاکر، ذاتی ترجیحات کی بجائے ترجیحات میں جا کر دیکھیں۔

شمیل، اس آپشن کا مہیا ہونا سچویشن پر منحصر ہے۔ فورم پر نئے سٹائل ٹیسٹ کرنے یا فورم اپگریڈ کے فنکشنل ٹیسٹنگ کے وقت یہ آپشن وقتی طور پر ڈس ایبل کی جا سکتی ہے۔
 

امن ایمان

محفلین
شاکر صاحب پہلے میں نے بھی سمجھا تھا کہ میری آنکھوں کا قصور ہے۔۔۔آپشن یہیں کہیں ہوگی۔۔لیکن بہت ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملی تھی۔۔۔لیکن ابھی پھر اس پوسٹ کو دیکھ کریاد آیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر سےدیکھا اور مجھے یہ آپشن مل گئی :oops:

ترجیحات میں سکینڈ لاسٹ آپشن ہے۔
 
Top