پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

نیدرلینڈ کی جانب سے ونسنٹ جانسن نے پینلٹی پر گول کر کے میچ 1-1 سے برابر کر دیا۔
اب یہی میچ دیکھتے ہیں
لیکن واپڈا والوں کو میری یہ بات پسند نہیں آئی غالبا-
 

یاز

محفلین
دوسری طرف (بلکہ چوتھی طرف) فرانس کو روس پر تین ۔دو کی برتری حاصل ہے۔
 

یاز

محفلین
جبکہ اٹلی کو آخری لمحات میں ایک گول مل گیا ہے اشک شوئی کی خاطر۔ یعنی اب چار۔ایک سے ہاریں گے۔
 

یاز

محفلین
وقت ختم۔ ولندیزی کامیاب۔
چوتھی جانب فرانس نے روس کو چار۔دو سے پچھاڑ دیا۔
 
نتائج کچھ یوں رہے
جرمنی 4 اٹلی 1
پرتگال 2 بیلجئیم 1
نیدرلینڈ 2 انگلینڈ 1
فرانس 4 روس 2
اور پانچویں طرف
آسٹریلیا 5 اردن 1
 

یاز

محفلین
اس کے علاوہ ناروے نے فن لینڈ کو دو۔صفر سے ہرا دیا۔
ترکی نے آسٹریا کو دو۔ایک سے ہرا دیا۔
 

یاز

محفلین
یہ کسی دور میں فٹبال کے میچز ڈرا ہوا کرتے تھے
کیا فیفا نے وہ سسٹم ختم کر دیا ہے۔
ہاہاہا۔
محسوس تو یہی ہوا ہے کہ ڈرا کا فیشن آج کل کم چل رہا ہے۔ تاہم آج بھی کچھ میچ تو ڈرا ہوئے ہی ہیں۔
مونٹی نیگرو 0 ۔بیلارس 0
جارجیا 1 ۔قزاقستان 1
سویڈن 1 ۔چیک ری پبلک 1
آئرلینڈ 2 ۔ سلواکیہ 2
 
Top