پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی -آٹھ دسمبر 2013

راشد اشرف

محفلین
پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی -آٹھ دسمبر 2013

آج اتوار بازار سے ایک ہی کتاب ملی۔ سادھو سندر سنگھ کی سرگزشت۔ اس کتاب کا ایک نسخہ مشفق خواجہ مرحوم کے کتب خانے میں رکھا دیکھا تھا۔ خیال آیا کہ کیوں نہ اسے یہاں پیش کردیا جائے۔ سو ملاحظہ کیجیے:

سادھو سندر سنگھ کی سرگزشت۔
مسیحی اشاعت خانہ، لاہور-1996


 
Top