تعارف موضوع:ابدال(translation)یا کسی زبان کو دوسری زبان کے حروف میں لکھنے کا عمل تو پرانا اور پچیدہ رہا ہی ہے۔ مگر بعض زبانیں (مثلا انگریزی)ایسی ہین کہ جنہیں اپنے ہجوی و تحریری نظام رکہنے کے باوجود اپنی ہی زبان والوں کی رہنمائی کیلئے نظام باز تحریر (respelling system)کا اس لئے اہتمام کیا گیا ہے کہ اہل زبان اپنی زبان کی تحریر کو پڑھ سکیں۔لندن میںIPA
(188
کے قیام اور اس کے مقاصد اور کام سے سارے علاقہ مندان واقف ہیں کہ اس نے انگریزوں ہی کے لئے یہ سہولت بہم پہنچانے کی کوشش کی کہ وہ اپنی زبان صحیح او سہولت کے ساتھ پڑھ سکیں۔
یہ الگ ہے کہ اکیسویں صدی میں برطانوی گریجویٹس صحیح انگریزی لکھنے سے قاصر ہیں(برٹش کنفیڈریشن او انڈسٹری 2006)
پورہ مقالہ پی ڈیف ایف فائلز میں پڑھیئے۔
http://www.upesh.edu.pk/academics/Departments/pushto/pashtoandpakhto.pdf