پتھر

قیصرانی

لائبریرین
نہیں ۔۔میں آپ کی اُمید پہ پوری نہیں اُتری:( مجھےسرائیکی نہیں آتی
ویسےآپ نےیہ اُمید لگائی کیوں
اس لئے امید لگائی کہ آپ شرمو شرمی کہہ دیں اور اپنے ہی کی بورڈ سے اپنی بے عزتی نہیں کرنے پڑے گی مجھے :(

اس کا مطلب ہے کہ

"محفل" کا پیر جو ہے وہ گھر میں رکھے چولہے کے پتھر کے برابر ہے، یعنی بالکل ناکارہ
 
نیلم

محفلین
اس لئے امید لگائی کہ آپ شرمو شرمی کہہ دیں اور اپنے ہی کی بورڈ سے اپنی بے عزتی نہیں کرنے پڑے گی مجھے :(

اس کا مطلب ہے کہ

"محفل" کا پیر جو ہے وہ گھر میں رکھے چولہے کے پتھر کے برابر ہے، یعنی بالکل ناکارہ
ہاہاہاہا اچھا،،،،اس کامطلب آپ توبڑےپُہنچےہوئےپیرہیں،،،ہمیں آپ کی قدرکرنی چایئے،،
چلیئےہم بھی اپنی دعابتادیتےہیں:)
 
قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہاہا اچھا،،،،اس کامطلب آپ توبڑےپُہنچےہوئےپیرہیں،،،ہمیں آپ کی قدرکرنی چایئے،،
چلیئےہم بھی اپنی دعابتادیتےہیں:)
جی بالکل۔ اکثر دوسرے ملکوں پہنچا ہوا ہوتا ہوں۔ پر یہاں کے موئے کرسٹان توجہ ہی نہیں دیتے کہ کتنا بڑا "پیر" آیا ہوا ہے۔ سارے خرچے اپنی جیب سے کرنے پڑتے ہیں :(

جی بتائیے اپنی دعا؟
 
نیلم

محفلین
جی بالکل۔ اکثر دوسرے ملکوں پہنچا ہوا ہوتا ہوں۔ پر یہاں کے موئے کرسٹان توجہ ہی نہیں دیتے کہ کتنا بڑا "پیر" آیا ہوا ہے۔ سارے خرچے اپنی جیب سے کرنے پڑتے ہیں :(

جی بتائیے اپنی دعا؟
دنیااورآخرت کی بھلائی کےلیےدعاکردیجئےاور میری خوشیوں کےلیےبھی:)
ویسےیہ کالےبکرےکااثر ہےناجوآپ دعاکرےگےمیرےلیے:D
 
مجھے مسیحائی کا ہنر نہیں آتا۔۔۔ میرے ہاتھ میں معجزے نہیں چھپے۔۔۔ ۔۔۔ ۔مجھے نہیں پتہ کہ پتھروں میں روح کیسے پھونکی جاتی ہے ، لیکن اگر لمحے پھر کے لیے۔۔۔ ۔صرف ایک لمحے کے لیے ہی سہی قدرت یہ معجزہ کر دے ، تو میں تمہاری پتھر کی مورت میں روح پھونکوں ۔۔۔ پھر اسی معجزے سے ایک دھڑکتا ہوا دل تمھارےخالی سینے میں رکھوں۔ پھر اسی دل میں خون کی جگہ درد بھروں ۔۔ پھر تمہیں احساس ہو کہ تڑپتے دل کی تڑپ کیا ہوتی ہے ۔۔۔ ۔روتی آنکھ کا آنسو کتنا شفاف ہوتا ہے ۔۔۔ پھر تمھیں پتہ چلے کہ جب ہم انا کے پر زور دھچکے سے ٹوٹتے ہیں تو کتنی کرچیاں بکھرتی ہیں اور رگ و پے میں کتنے ٹکڑے ، کتنی کرچیاں، کتنے شفاف آئینے خون روکتے ہیں ۔۔پھر تمہیں پتہ چلے کہ جو آنکھیں دروازوں پر لگی ہوں* وہ پلکیں کیوں نہیں*چھپکتیں۔۔۔ ۔ وہ آنکھیں راہیں دیکھتے دیکھتے پتھر کیوں ہو جاتی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔پھر شاید تمہیں بتاؤں کہ درد دل اور جسم میں ہی نہیں روح میں بھی ہوا کرتا ہے اور یہ درد بہت شدید ہوتا ہے ۔۔۔ لیکن میں کیا کروں کہ میں عیسیٰ ابن مریم نہیں۔۔۔ یا تیرے نصیب میں پتھر ہے صرف پتھر....!!!
بہت اچھا اقتباس شیئر کیا ہے آپ نے نیلم ۔۔۔۔حوالہ؟؟ مطلب کہاں سے لیا ہے یا پڑھا ہے:) لکھنے والے کا نام بھی بتا دیجئے گا پتہ خود ہی چل جائے گا :battingeyelashes:
 
قیصرانی

لائبریرین
دنیااورآخرت کی بھلائی کےلیےدعاکردیجئےاور میری خوشیوں کےلیےبھی:)
ویسےیہ کالےبکرےکااثر ہےناجوآپ دعاکرےگےمیرےلیے:D
جی نہیں۔ میں اپنی ذاتی خوشی کے لئے بکرے کی جان لینا مناسب نہیں سمجھتا۔ تاہم یہ بھی نہیں کہ ذبح شدہ، کھال اترا اور بوٹی شدہ بکرا قبول نہیں ہوگا۔ تاہم آپ بہتر سمجھ سکتی ہیں

دنیا اور آخرت کی بھلائی تو سمجھ آ رہی ہے۔ پر خوشی کا تذکرہ الگ سے کیجئے کہ اندازہ ہو سکے کہ آپ نے دوسروں کو تو تکلیف نہیں پہنچانی؟ (جیسے بکرے کی قربانی وغیرہ وغیرہ)
 
نیلم

محفلین
بہت اچھا اقتباس شیئر کیا ہے آپ نے نیلم ۔۔۔ ۔حوالہ؟؟ مطلب کہاں سے لیا ہے یا پڑھا ہے:) لکھنے والے کا نام بھی بتا دیجئے گا پتہ خود ہی چل جائے گا :battingeyelashes:
بہت شکریہ مدیحہ جی،،،مجھےسمجھ نہیں آتی ،،میں آپ کوکیابولوں ،مجھےآپ کی عمرکااندازانہیں،،لیکن میں دوستوں کوآپی یاباجی نہیں بولتی:)
یہ تحریر میں نےفیس بک پیج سےلی ہےاگررائٹر کانام اینڈ میں لکھاہوتاتومیں ضرور شئیرکرتی:)
 
جی بالکل۔ اکثر دوسرے ملکوں پہنچا ہوا ہوتا ہوں۔ پر یہاں کے موئے کرسٹان توجہ ہی نہیں دیتے کہ کتنا بڑا "پیر" آیا ہوا ہے۔ سارے خرچے اپنی جیب سے کرنے پڑتے ہیں :(

جی بتائیے اپنی دعا؟
دعا بھی فرماتے ہیں آپ :rolleyes: آپ تو ہرفن مولا ہیں بھئی ۔۔۔کئی کام کرتے ہیں ایک ساتھ ماشاء اللہ ۔۔۔اللہ کاروبار میں برکت عطا فرمائیں ۔:)
 
قیصرانی

لائبریرین
دعا بھی فرماتے ہیں آپ :rolleyes: آپ تو ہرفن مولا ہیں بھئی ۔۔۔ کئی کام کرتے ہیں ایک ساتھ ماشاء اللہ ۔۔۔ اللہ کاروبار میں برکت عطا فرمائیں ۔:)
جی بس بساط بھر کوشش کرتا ہوں۔ آپ کی دعائیں ساتھ ہیں نا، اس لئے ناکامی کا کوئی اندیشہ ہی نہیں

بقول شخصے جیتی رہیں
 
بہت شکریہ مدیحہ جی،،،مجھےسمجھ نہیں آتی ،،میں آپ کوکیابولوں ،مجھےآپ کی عمرکااندازانہیں،،لیکن میں دوستوں کوآپی یاباجی نہیں بولتی:)
یہ تحریر میں نےفیس بک پیج سےلی ہےاگررائٹر کانام اینڈ میں لکھاہوتاتومیں ضرور شئیرکرتی:)
ہمم اوکے۔۔۔ یہ تو بہت بڑا مسلہ ہو گیا نیلم:) کہ آپ ہمیں کیا بلائیں ۔۔۔اچھا سوچتے ہیں ویسے اس بارے میں آپ کسی سے مشورہ بھی لے سکتی ہیں وہ بھی مفت :battingeyelashes::heehee:
 
Top