پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

فکر کی بات نہیں کیونکہ وہ میرے جیسے غریب کی پہنچ سے کوسوں دور ہیں
میں تو ان لوگوں کے فیشن دیکھ دیکھ کر دنگ رہ گیا
تو تمہارے گاؤں میں لڑکیاں نہیں ہوتیں کیا کیونکہ آج کل تو گاؤں کی لڑکیاں بھی اتنی فیشنی ہوتی ہیں کہ بس:ROFLMAO:
 
221691_10151404899293214_927918537_n.jpg

Pak Tea House - Lahore c. 1960s
 
Top