ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

اگر آپ کے پاس پہلے سے پرانا ورژن انسٹال ہے تو اسے پہلے ان انسٹال کر لیں۔ اس کے بعد انسٹال کریں۔ اور اگر کوئی ایرر آرہا ہے تو اس کا سکرین شارٹ شیئر کریں
 

گل خان

محفلین
پرانا ورژن تو اَن انسٹال کر کے ہی دوبارہ انسٹال کیا تھا ۔لیکن ایرر شو کر رہا ہے ۔۔اب پھر کوشش کرتا ہوں۔۔۔نہ ہوا تو آپ کو بتاؤں گا۔۔
 

گل خان

محفلین
یہ دیکھیں۔ سیٹ اپ کو چلایا۔۔
i56cux.png
 

asim10

محفلین
السلام علیکم بھائی اسکی ایک عرصہ سے تلاش تھی اللہ آپ کو وہ اجر دے جسکی آپ نے کبھی تمنا بھی نہ کی ہو۔
لیکن بھای مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی یہ چلے گا کیسے ۔مین نے ایک فولڈر میں اسکو کاپی تو کر لیا ہے اور سیٹ اپ بھی کر لیا ہے لیکن یہ کیسے چلے گا کچھ پتا نہیں چل رہا ۔ پلیز میری خاص مدد کریں شکریہ
 

گل خان

محفلین
اس بارے میں بھائی ابرار حسین ہی ہماری مدد کر سکتے ہیں ۔میں نے انسٹال کیا تو ایرر شو کر رہا ہے۔۔۔۔امید ہے کہ بھائی ابرار حسین کچھ وقت ہمارے لئے بھی نکالیں گے۔۔۔
 

zulfiqar Ali

محفلین
جزاک اللہ خیر
جناب میں نے انسٹال کیا ہے لیکن اس کامتن ظاہر نہیں ہو رہا
 
آخری تدوین:
کوئی ہے جو اس معاملے میں میری مدد کرے؟
میرے پاس ایم ایس آفس 2013 انسٹال ہے۔ آیت کی علامت کے علاوہ جہاں بھی رموز اوقاف دیے گئے ہیں وہاں ایک "۱" بھی آ جاتا ہے اور رموز کی لوکیشن بھی خراب ہو جاتی ہے۔
 
کوئی ہے جو اس معاملے میں میری مدد کرے؟
میرے پاس ایم ایس آفس 2013 انسٹال ہے۔ آیت کی علامت کے علاوہ جہاں بھی رموز اوقاف دیے گئے ہیں وہاں ایک "۱" بھی آ جاتا ہے اور رموز کی لوکیشن بھی خراب ہو جاتی ہے۔
arifkarim ہی کچھ بتا سکتا ہے، فونٹ کا مسئلہ لگ رہا ہے ، میرے پاس بھی ونڈو 8 اور آفس 2013 میں ایسا ہی ہو رہا ہے۔
 
پاک قران ان ورڈ میں دیے گئے تمام فانٹس کو استعمال کرنے کے باوجود یہی مسئلہ آ رہا ہے۔ فانٹس کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے لیکن اس ایڈ-اِن میں دیے گئے متن کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top