پاک فوج سے متعلقہ محفل

براک

محفلین
برائے مہربانی فوجی محفل کا بھی آغاز کریں جہاں دفاعی صورتحال اور سازو سامان پر بحث کی جا سکے
 

عسکری

معطل

عسکری

معطل
نہیں ایسا نہیں ہو سکتا یہ اردو محفل ہے پاکستان یا کسی ملک کی اکیلی محفل نہیں ہے یہاں اردو کی ترویج اور ترقی کے لیے کام ہوتا ہے جو کہ بہت سارے ممالک کے باشندوں کے ایک ساتھ مل کر کرنے سے ہو رہی ہے ۔اس لیے یہاں کسی ملک کو سپیشل ٹریٹمنٹ نہیں دیا گیا ۔ امید ہے آپ مائنڈ نہیں کریں گے ۔
 

عسکری

معطل
میں پاک آرمی کی بات کروں ہوں، بری فوج کی۔
پاکستان میں اسے مختلف نام سے جانا جاتا ہے فیز کی بجائے پی آیم اے ٹرم یوز کرتی ہے اور یہ چار ہوتی ہیں ۔ اسی طرح کورسز تین ہیں پی ایم اے لانگ - پی ایم اے گریجویٹ اور ٹیکنیکل گیجوئیٹ کورس ۔ ہم ان کی طرح فیز استمال نہیں کرتے ۔
 

براک

محفلین
نہیں ایسا نہیں ہو سکتا یہ اردو محفل ہے پاکستان یا کسی ملک کی اکیلی محفل نہیں ہے یہاں اردو کی ترویج اور ترقی کے لیے کام ہوتا ہے جو کہ بہت سارے ممالک کے باشندوں کے ایک ساتھ مل کر کرنے سے ہو رہی ہے ۔اس لیے یہاں کسی ملک کو سپیشل ٹریٹمنٹ نہیں دیا گیا ۔ امید ہے آپ مائنڈ نہیں کریں گے ۔
چلیے پاک فوج نہ سہی صرف فوجی محفل تو ہونی چاہیے؟؟؟ یاد دہانی کا شکریہ کہ یہاں اردو کی ترویج اور ترقی کے لیے کام ہوتا ہے لیکن اگر اگر موسیقی مذہبی سیاسی اور دوسری تمام اقسام کی محافل کا انقاد ہو سکتا ہے تو اس میں کیا برائی ہے صاحب-
آپ نے جو لنک دئیے وہ تو انفرادی دھاگے ہیں- جن میں بلاشبہ بہت مفید معلومات ہیں کیا ہی اچھا ہو کہ یہ سب ایک جگہ پر محفل کی شکل میں اکٹھے کر دیئے جائیں تاکہ نئے آنے والوں کے لیے بھی آسانی ہو
 
Top