پاک فضائیہ- فالکو یو اے وی - ہائی ریزولیوشن

براک

محفلین
2h6xel2.jpg
 

عسکری

معطل
یہ راڈار کے کپڑے کون لے گیا جو ننگا کھڑا ہے :grin: فالکو گلیلو اٹلی کا بنا ایک بہترین سسٹم ہے یہ تصویر پاک فضائیہ کی نہیں سیلکس کہیں منائش کر رہی ہے سسٹم شاید
 

براک

محفلین
یہ راڈار کے کپڑے کون لے گیا جو ننگا کھڑا ہے :grin: فالکو گلیلو اٹلی کا بنا ایک بہترین سسٹم ہے یہ تصویر پاک فضائیہ کی نہیں سیلکس کہیں منائش کر رہی ہے سسٹم شاید
جی پاک فضائیہ کی پراڈکت تو ہے نہ جناب؟؟؟ اس کی ٹیکنولوجی پاکستان کو ٹرانسفر بھی کی گئی ہے- رہی بات تصویر کی تو اس کوالٹی کی تصویر ظاہر ہے پاک فضائیہ تو کبھی شائع نہی کری گی
 

عسکری

معطل
جی پاک فضائیہ کی پراڈکت تو ہے نہ جناب؟؟؟ اور اس کوالٹی کی تصویر ظاہر ہے پاک فضائیہ تو کبھی شائع نہی کری گی
پاک فضائیہ کی پراڈکٹ مطلب؟ :idontknow: پاک فضائیہ آفیشلی بہت کم فوٹو شائع کرتی ہے پر پرسنل اور اندر باہر بہت کچھ شائع ہوتا ہے ویسے اچھی تصویر تھی
 

براک

محفلین
پاک فضائیہ کی پراڈکٹ مطلب؟ :idontknow: پاک فضائیہ آفیشلی بہت کم فوٹو شائع کرتی ہے پر پرسنل اور اندر باہر بہت کچھ شائع ہوتا ہے ویسے اچھی تصویر تھی
اوہ سائیں کامرہ میں یہ بن رہے ہیں کہ نہیں؟ اٹلی نے اس کی ٹیکنولوجی پاکستان کو ٹرانسفر کی ہے نہ تو اب یہ پاک فضائیہ کی پراڈکٹ ہوئی نہ؟
 
Top