پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

ابرارحسین نے 'اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 28, 2009

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    دیگر پلیٹ فارمز پر آن لائن بھی نہیں ہو رہے۔
     
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,469
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پروفائل کے مطابق
     
    • متفق متفق × 1
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,653
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    میں نے پھر ایک دن لیٹ پوسٹ کی ہے۔ پنجابی کے حوالے سے ڈیٹا کلیکشن کا یہ بہت اچھا موقع تھا، اگر یہ کام کر دیں تو ایک پنجابی اخبار سے ڈیٹا حاصل ہو جائے گا۔ جسے بہت سے مقاصد کے لیے برتا جا سکتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. عزیر اسرائیل

    عزیر اسرائیل محفلین

    مراسلے:
    58
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    پاک ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر میرے لیپ ٹاپ پر ایک عرصہ سے پڑا ہوا تھا لیکن لیپ ٹاپ بدلنے کی وجہ سے وہ حذف ہوگیا۔ کمپیوٹر پر بھی کافی تلاش کرنے کے بعد مجھے اس کا کوئی ایکٹیو لنک نہیں ملا۔ کوئی میری مدد کرسکتا ہے؟ اس کے علاوہ جتنے بھی کنورٹر مجھے ملے وہ فائل کھولے بغیر فائل کو کنورٹ نہیں کررہے ہیں۔
     
  5. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عزیر اسرائیل

    عزیر اسرائیل محفلین

    مراسلے:
    58
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    لنک شیئر کرنے کے لیے شکریہ، اس کو استعمال کیسے کریں؟ اس میں کنورٹ کا آپشن نہیں آتا ہے اور اگر اس میں پیسٹ کرکے کچھ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تب بھی کوئی رزلٹ نہیں آتا ہے۔[​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اگست 5, 2017
  7. عزیر اسرائیل

    عزیر اسرائیل محفلین

    مراسلے:
    58
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
  8. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    محمد عظیم الدین بھائی نے یہ بنایا ہے ، اسکا ایک پرانا ورژن بھی تھا ابھی دستیاب نہیں ہے ۔ الف عین سر شاید کچھ بتا سکیں اس حوالے سے ۔
    میرے خیال میں تو یہ پرانا طریقہ ہوگیا ہے ، بہتر یہ ہے کہ ان پیج کی پرانی فائل کو ورژن 3 میں کھول کر دوبارہ محفوظ کریں تو وہ از خود یونیکوڈ ہوجاتی ہے ۔
     
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,033
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    اب تو میں بھی ان پیج 3 میں کھول لیتا ہوں۔ جس زمانے میں میں کنورٹ کیا کرتا تھا ان پیج فائلوں کو اس زمانے میں شارق کا کنورٹر استعمال کرتا تھا۔ جو اب بھی میری پرانی برقی کتابوں میں موجود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عزیر اسرائیل

    عزیر اسرائیل محفلین

    مراسلے:
    58
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ اعجاز عبید صاحب، میرے پاس ان پیج ورزن 3 تھا مگر کمپیوٹر فارمیٹ کرنے کی وجہ سے ڈلیٹ ہوگیا۔ میں نے محولہ بالا لنک سے ڈاؤن لوڈ کرلیا ہے۔ شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر