پاک اسلام کے اردو فورم کا اجرا

فر حان

محفلین
الحمد اللہ پاک اسلام کے پہلے اردو فورم کا اجرا آج کر دیا گیا ہے بلا شبہ اگر اردو محفل کا نام نہ لیا جائے تو یہ نا صرف نا انصافی بلکے احسان فراموشی بھی ہو گی اس فورم کے اس فورم کو فخر نوید صاحب نے میری سائیٹ کے لیے تشکیل دیا جس پر میں ان کا انیتہا مشکور ہوں اور خاص طور پر نبیل صاحب کا شکریہ کے انہوں نے اس میں اپنی دلچسپی کا اظہار فرمایا چونکہ میں تنہا کچھ نہیں کر سکتا لہذا آپ دوست زیادہ نہیں ٹھوڑا سا وقت ادھر بھی عنایت فرمائیں شکریہ
فورم کا ربط
www.pakislam.co.cc
www.pakislamforum.cjb.net
 
Top