پاکستان کے خلاف طالبان کے پیچھے کون؟ ایک امریکی ریڈیو پروگرام پر فکر انگیز گفتگو

فرخ

محفلین
السلام و علیکم
ویسے تو اس سیزیر کے مختلف پروگرام لوگوں نے سُن اور دیکھ رکھے ہونگے مگر، طالبان کے بارے میں‌جو گفتگو یہاں‌کی گئی، وہ واقعی کافی معنی خیز اور فکر انگیز ہے۔ اور یہ غیر ملکی ہیں جو طالبان کے پیچھے بھارت کا کردار اور خود بھارت میں ہندؤوں کی حقیقت کے بارے میں گفتگو کرتے نظر آرہے ہیں، ملاحظہ کیجئے:

 

arifkarim

معطل
بھارت کےاندر خود بے تحاشا مسائل ہیں۔ بھارتی حکومتوں کو اپنا بجٹ دوسرے ممالک کے اندر تخریب کاری کرنے کی بجائے اپنی فلاح پر خرچ کرنا چاہیے!
 

فرخ

محفلین
یہ مسئلہ، ملکی مسائل کا نہیں، بلکہ نظریات کی جنگ کا ہے، جو صدیوں سے چلی آرہی ہے۔ صرف وقت کے ساتھ اسکی اشکال میں تبدیلی آتی ہے، ورنہ حق و باطل کی جنگ شروع دن سے ہی جاری ہے۔
 
Top