پاکستان کی دو بہترین موبائل سروس پرووائیڈر کمپنیز کا آپس میں ضم ہونے کا فیصلہ

تجمل حسین

محفلین
پاکستان کی دو بہترین موبائل سروس پرووائیڈر کمپنیز نے آپس میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دونوں کمپنیوں کا کہنا ہے کہ اس سے صارفین کو بہتر اور معیاری سروس فراہم ہوسکے گی۔ یہ دو موبائل سروس پرووائیڈر کمپنیز ’’وارد ٹیلی کام‘‘ اور ’’پاکستان موبائل کمیونیکیشن موبی لنک‘‘ ہیں۔ باقاعدہ اعلان چند گھنٹوں بعد متوقع ہے۔

ربط برائے خبر
 
آخری تدوین:
Top