پاکستان کی جنگلی حیات کے بارے میں ویب سائٹ

نبیل

تکنیکی معاون

باسم

محفلین
کراچی میں چلنے والی بسوں پر جانوروں کے تحفظ کے متعلق اشتہارات بھی لگے ہیں دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے جیسےاندر لٹکے ہوئےجاندار وں پر طنز ہو
 

فاتح

لائبریرین
شکریہ نبیل۔ لیکن میں نے جیسے ہی "جنگلی حیات" کا عنوان دیکھا میرے دماغ میں فوراً عزیز امین صاحب آ گئے اور اتفاق سے آخری مراسلہ بھی انہی کا تھا۔
 

اسد

محفلین
باسم کی بتائی ہوئی اشتہارات والی سائٹ WWF Pakistan سائٹ کھولنے پر یہ پیغام ملتا ہے اس لئے میں نے اسے نہیں کھولا۔ اگر اینٹی وائرس اپڈیٹ نہیں ہے تو بہتر ہے اس سائٹ پر نہ جائیں۔



بعض اوقات یہ مسئلہ اس سائٹ کا اپنا نہیں ہوتا بلکہ ان کی سائٹ پر موجود اشتہارات کا ہوتا ہے۔
 

اسد

محفلین
کیا باسم کی سائیٹ اردو ہے؟

سائٹ انگلش میں ہے اور جتنا حصہ نظر آیا تھا اس سے تو لگتا ہے کہ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ، پاکستان کی آفیشل سائٹ ہے۔ حقیقت کا علم نہیں۔

میں نے سائٹ کے ویب ماسٹر کو اس بارے میں میل کر دی ہے۔

مسئلہ صرف پہلے صفحے پر ہے، غالباً کسی سکرپٹ کی وجہ سے۔ باقی صفحوں پر کوئی مسئلہ نہیں آیا۔ پروجیکٹس کا صفحہ۔
 
Top