زبردست تصاویر اور مووی ہیں
دید یہی ہے کہ کیمرہ کے اگے یہ بھرپور ہیں مگر جب اگے سے بھی گن نظر اجائے تو سانپ سونگھ جاتے ہیں۔ مثال 65 و 71 کی جنگ، کارگل ، مہران بیس اور ملڑی ہیڈکواٹرر پر حملہ ہے۔ ائی اس پی ار کی فلمیں اور ڈرامے حٖقائق تبدیل نہیں کرسکتے
محترم ہمت علی صاحب
پاک فوج کی دلیری اور جذبے سے اس قدر بے خبر ہیں آپ ۔ ؟
حیرت ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بلا شبہ
ہم ایسے تجزیہ نگار ٹھنڈے کمروں میں بیٹھے صرف لفاظی کرتے خود اپنے ہاتھوں اپنی کمزوریاں اپنے دشمنوں کو عطا کرتے ہیں ۔
اور یہ شیر جوان ہمارے دفاع کے لیئے میدان جنگ میں جان قربان کرتے ہیں ۔
پینسٹھ اکہتر کارگل کی جنگ ہو
یادہشتگردی کا شکار مہران ۔۔۔۔۔۔۔۔
کیمرے کے سامنے ہم سینہ تانے کمزوریاں اجاگر کرتے رہے ۔ اور یہ شیر جوان بہادری کی داستانیں رقم کرتے رہے ۔۔۔