سید عاطف علی
لائبریرین
آپ کو کیا خبر کہ یہ خبر صحیح ہے ۔۔۔۔انڈیا کا گوگل سے معاہدہ بہت پہلے کا ہے۔ پاکستان کا کوئی نہیں۔ویسے شاید آپ کو معلوم نہ ہو یہ ابھی بھی پاکستان میں مکمل طور پہ بند نہیں۔گوگل نے وڈیو ہٹانے سے انکار کیا ہے بلاک کرنے سے نہیں۔ انڈیا کے لئے انہوں نے بلاک کی ہوئی ہے وڈیو۔ پہلے خبر اچھی طرح پڑھ لیا کریں بعد میں کمنٹ کریں۔