پاکستان میں یوٹیوب سے کمائی کیسے ممکن ہے

ایم اسلم اوڈ نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 30, 2016

  1. ایم اسلم اوڈ

    ایم اسلم اوڈ محفلین

    مراسلے:
    643
    موڈ:
    Cool
    السلام علیکم
    آج بی بی سی اردوپر یو ٹیوب کے حوالے سے یہ خبر آئی
    پاکستانی صارفین کے لیے یوٹیوب سے پیسے کمانے کا موقع
    مگر ایک عام پاکستانی کے لئے یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ اس سے فائدہ اٹھا سکے
    چند ایک بنیادی سوالات ہے جسکی معلومات انٹرنیٹ ایکسپرٹ دوستوں سے درکار ہے

    ؛؛ ایک جی میل آئی ڈی سے یوٹیوب پر کتنے چینل بن سکتے ہیں؛؛
    ؛؛گوگل ایڈسینس سے یوٹیوب کو کسطرح جوڑے؛؛
    ؛؛گوگل ایڈسینس کا اکاؤنٹ پاکستان سے کس طرح بنے گا اور کیا شرائط ہے؛؛
    ؛؛گوگل ایڈسینس کو اپنے بینک اکاؤنٹ سے کیسے جوڑے؛؛
    ؛؛پاکستان میں اس آنلائن کام کے لئے کون سا بینک اکاؤنٹ اور بینک بہتر ہے؛؛
    ؛

    والسلام۔۔۔ محمد اسلم اوڈراجپوت
    m aslam oad
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر