پاکستان میں سیروسیاحت۔۔۔

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

آپ سب سے درخواست ہے کہ ذیل میں ایسی کتب کے نام درج کیجئے جو پاکستان میں موجود سیر و سیاحت کے مختلف مقامات کے بارے میں مواد پر مبنی ہیں ؛

یہ کتب اس طرح سے ہو سکتی ہیں :

1۔ معلوماتی کتب
2۔ تصاویری کتب
3۔ معلوماتی و تصاویری کتب
3۔ سفر نامہ


نوٹ:

اگر پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے ملک کےسیاحت کے مقامات کے بارے میں کوئی کتاب اردو زبان میں ہو تو اس کا نام اور حوالہ بھی درج کیا جا سکتا ہے ۔

شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
Journey through Pakistan
میرا خیال ہے کہ یہ مشہور کرکٹر عمران خان کی باتصویر کتاب ہے
اس کے علاوہ جناب قمر نقوی صاحب کی شکار کی کتب بھی پاکستان اور ہندوستان کے بارے میں بہت کچھ معلومات رکھتی ہیں سیروسیاحت کے حوالے سے
باتونی ہاتھی
 

رضوان

محفلین
ابھی تک مستنصر حسین تاڑر کا نام نہیں آیا؟
سفر شمال کے
کےٹو کہانی
داستانِ ہنزہ
رتی گلی
اور جانے کتنے ہی داستان نما سفرنامے پاکستان کا بلاشبہ سب سے زیادہ پڑھا جانے والا مصنف ہے۔
 
Top