پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا،عید 9 دسمبر کو ہوگی

زین

لائبریرین
پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا،عید 9 دسمبر بروز منگل کو ہوگی۔
اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نےکمیٹی کے اجلاس کے بعد یہاں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
مفتی منیب الرحمن نے بتایا کہ پاکستان ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے عید الضحیٰ نو دسمبر بروز منگل کو ہوگی۔
 
Top