پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

ظفری

لائبریرین

زیک

مسافر
پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا


3 دسمبر‬‮ 2015
lg.php
match

کراچی
تین ہزار سال مستقبل کی خبر!
 

فہیم

لائبریرین
نہیں ۔۔۔ آخری بار آپ لوگوں سے ملاقات 2015 میں ہی ہوئی تھی ۔ دیکھیں اب کب ملنا ہوتا ہے ۔ وگرنہ تو 2010 سے تو مسلسل پاکستان آرہا تھا ۔
جس وجہ سے آرہے تھے غالباً وہ پوری ہوگئی تبھی نہیں آنا ہورہا:LOL:
 
آخری تدوین:

محمد امین

لائبریرین
بات اس وقت کی ہورہی ہے۔۔۔
پچھلے وقتوں میں تو کراچی بھی کولاچی وغیرہ تھا!!!
:):):)

یہ "پچھلے وقتوں" 80، 90 کی دہائی کی بات ہے۔۔۔ ویسے میں نارتھ کے بجائے شمالی ہی بہتر سمجھتا ہوں کیوں کہ "نارتھ" انگریزی لفظ north کا تلفظ ہرگز نہیں۔ نورتھ لکھنا چاہیے اگر انگریزی ہے تو۔۔۔
 
Top