فلوریڈا میں خوبصورت گنبد والے سینما میں کئی فلمیں دیکھی ہیں۔انہوں نے کہاکہ کبھی کسی نے دیکھاہے کہ کسی سیمناکے بھی گنبدہوتے ہیں ۔
تین ہزار سال مستقبل کی خبر!پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا
3 دسمبر 2015
![]()
![]()
کراچی
؎فلوریڈا میں خوبصورت گنبد والے سینما میں کئی فلمیں دیکھی ہیں۔
جس وجہ سے آرہے تھے غالباً وہ پوری ہوگئی تبھی نہیں آنا ہورہانہیں ۔۔۔ آخری بار آپ لوگوں سے ملاقات 2015 میں ہی ہوئی تھی ۔ دیکھیں اب کب ملنا ہوتا ہے ۔ وگرنہ تو 2010 سے تو مسلسل پاکستان آرہا تھا ۔
بات اس وقت کی ہورہی ہے۔۔۔
پچھلے وقتوں میں تو کراچی بھی کولاچی وغیرہ تھا!!!
![]()