پاکستان سوپر لیگ 2025

پاکستان سوپر لیگ کا دسواں ایڈیشن جاری وساری ہے۔
محفل کے برخاست ہونے سے پہلے ایک آخری مرتبہ پھر سے اس زمرے میں چند دنوں کے لئے رونقیں لگاتے ہیں۔

اس وقت یاز بھائی کے کھبے پاسے والے گھر کے عین سامنے سے گزرتی سڑک پر لگ کر آپ پہلا یوٹرن لے کر صدر روڈ سے ہوتے ہوئے براستہ منڈی موڑ آئی جی پی روڈ ہوتے ہوئے سکتھ روڈ پر مُر کر وہاں موجود پنڈی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا میچ جاری ہے۔
 

یاز

محفلین
اتنا ٹریفک جیم بنا دیتے ہیں کہ بہتر ہے ٹی وی یا کرک انفو پہ ملاحظہ فرما لیں۔ ساتھ میں ٹانگیں پسار کے لیٹے لیٹے چائے کی چسکیاں بونس سمجھ لیں۔
 
Top