پاکستان ذندہ باد

ایک شخص ایک بڑی سے مچھلی پکڑ کر لایا اور بیوی سے پکانے کی فرمائش کی
بیوی : نا تیل ہے ، نا آٹا ہے ، نا بجلی ہے ، نا گیس ہے، نا پانی ہے ، پکاؤں کیسے ؟
شوہر : سوچتا رہا ، پھر مچھلی کو دریا میں ڈال آیا۔
ابھی مڑا بھی نہیں تھا کہ مچھلی نے پانی سے سر باہر نکالا اور زور سے نعرہ لگایا
"پاکستان ذندہ باد "
 

ظفری

لائبریرین
یہ لطیفہ شاید کچھ اس طرح تھا : ;)


ایک آدمی مچھلی کا شکار کرکے لایا اور بیگم سے کہا کہ اسے پکا کر کھلاؤ ۔
بیگم نے جواب دیا
نہ بجلی ہے، نہ گیس ہے ، نہ پانی ہے ، نہ آٹا ہے اور نہ ہی کوکنگ آئل ہے تو پکاؤں‌ کیسے ۔ ؟
تو آدمی مچھلی کو واپس دریا میں ڈال آیا
اس کے جانے کے بعد مچھلی نے خوشی سے جھوم کر پانی سے اپنا سر نکالا اور کہا "جیو مشرف "
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی جیو مشرف کے نام سے پڑھا تھا، یہ بعد میں "پاکستان زندہ باد" کیونکر کر دیا بھائی جی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top