میں تو آج خاص طور پہ نرس دیکھنے کے لیے آیا تھا ۔ پر بیڑہ غرق ہو کپتان کا کہ اس نے ایک ڈاکٹر کے ارمانوں کا خون کرتے ہوئے ہولڈر کو بھجوا دیا ۔![]()
کوئی نئیں ۔ جذبات میں آ کے ایسی غلطی ہو جاتی ہے ۔ معاف کر دیں بچے کی جان لیں گے کیاکیا یہ اوپن تضاد نہیں؟
جی جی وہی تو۔کوئی نئیں ۔ جذبات میں آ کے ایسی غلطی ہو جاتی ہے ۔ معاف کر دیں بچے کی جان لیں گے کیا![]()
Brutus_Shylock: "Boy at 48.5 sarfraz should have tried to break the stumps instead of lecturing his out-fielder, might have been close. " Yes! Just seen the replayپتہ نہیں کیوں مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جناب سرفراز صاب کپتان بننے کے بعد کچھ زیادہ ہی ججباتی سے ہو رہے ہیں۔
ہر ایک گیند پر فیلڈرز کو کوسنے لگتے ہیں۔ کچھ مناسب سا رویہ نہیں۔
ابھی ہی ایک دوسرے رن پر گیند پکڑتے ہی فیلڈر پر لیکچر جھاڑنے لگے جبکہ اگر بیلز اڑانے کی کوشش کرتے تو شائد آؤٹ ہوتا۔
جی جی وہی تو۔ مسلسل محسوس کر رہا ہوں کہ جناب فیلڈرز سے ناراض ساس بنے ہوئے ہیں۔ تقریباً ہر گیند پر ہی بڑبڑانے لگتے ہیں۔Brutus_Shylock: "Boy at 48.5 sarfraz should have tried to break the stumps instead of lecturing his out-fielder, might have been close. " Yes! Just seen the replay
نیا نیا کپتان ہے ۔ اب یا تو کپتانی ہضم نہیں ہو رہی یا پھر کپتانی چڑھ گئی ہے انہیںجی جی وہی تو۔ مسلسل محسوس کر رہا ہوں کہ جناب فیلڈرز سے ناراض ساس بنے ہوئے ہیں۔ تقریباً ہر گیند پر ہی بڑبڑانے لگتے ہیں۔
انتہائی نا مناسب سا رویہ لگتا ہے مجھے یہ تو۔ خیردیکھتے ہیں آگے آگے ہوتا ہے کیا؟
دونوں میں جو ایک بھی صورت ہے۔ جناب کو جلد از جلد اس رویے کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ ورنہ ردعمل آئے گا جو کہ کچھ مناسب نہیں ہوگا۔نیا نیا کپتان ہے ۔ اب یا تو کپتانی ہضم نہیں ہو رہی یا پھر کپتانی چڑھ گئی ہے انہیں![]()
بالکل متفق ۔دونوں میں جو ایک بھی صورت ہے۔ جناب کو جلد از جلد اس رویے کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ ورنہ ردعمل آئے گا جو کہ کچھ مناسب نہیں ہوگا۔
بارہ آنےکامران اکمل نے تین ون ڈیز میں اڑسٹھ سکور بنایا۔ تینوں میچز میں کوئی کیچ نہیں پکڑا، کوئی رن آؤٹ نہیں کیا۔ البتہ کیچز چھوڑے اور مس فیلڈنگ کی، کوئی بتا سکتا ہے کہ آخر میں کیا ڈیبٹ کریڈٹ رہا ؟
چوہدری صاب جے کامی دا حساب ہو گیا ہوے تے احمد دا وی لا کے دسنا۔۔کامران اکمل نے تین ون ڈیز میں اڑسٹھ سکور بنایا۔ تینوں میچز میں کوئی کیچ نہیں پکڑا، کوئی رن آؤٹ نہیں کیا۔ البتہ کیچز چھوڑے اور مس فیلڈنگ کی، کوئی بتا سکتا ہے کہ آخر میں کیا ڈیبٹ کریڈٹ رہا ؟