پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی 20 میچ

یاز

محفلین
اس میچ کی رپورتاژ کو مختصر الفاظ میں یوں بیان کیا جا سکتا ہے کہ
"دو پھسڈی ٹیموں میں سے کم پھسڈی ٹیم نے میچ جیت لیا۔"
 
پھسڈی کا یوں ہے کہ اگر قوم 4-0 سے بھی یہ سیریز جیت جائے تو یہ بیٹنگ ٹآپ آرڈر آپکو اگلے سال ورلڈ کپ میں شدید مایوس کرے گا۔
معلوم نہیں انضی بھائی کیا سوچ رہے ہیں، لیکن عام کرکٹوی ذہن یہی کہتا ہے کہ "ایناں تیلاں اچ تیل کوئی نہیں"

اس میچ کی رپورتاژ کو مختصر الفاظ میں یوں بیان کیا جا سکتا ہے کہ
"دو پھسڈی ٹیموں میں سے کم پھسڈی ٹیم نے میچ جیت لیا۔"
 
Top