پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون : پہلا ٹی ٹوئنٹی

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی جاری-
ورلڈ الیون نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی-
پاکستان 130-1
اوورز 14
 

ابن توقیر

محفلین
42 بالز پر 91 رنز درکار ہیں ورلڈ الیون کو جیت کے لیے،قائد ڈوپلیسی کے آوٹ ہونے کے بعد ڈیوڈ ملر آئے ہیں بلے بازی کے لیے ۔
 

ابن توقیر

محفلین
ورلڈ الیون کے لیے چوتھی وکٹ کا خسارہ۔ٹم پین واپس روانہ،اب وکٹ پر ملر کا ساتھ دیں گے نیوزی لینڈ کےایلیٹ۔
 

ابن توقیر

محفلین
مصروفیت کے سبب میچ کے دوران حاضر نہ ہو سکا۔
آج وقت نکالنے کی کوشش کیجئے گا بھیا،یہاں میچ دیکھنے کی عادت کچھ اسی ہوگئی ہے کہ کل میچ دیکھتے وقت ساتھ دوست بیٹھے تھے پھر بھی ایسے لگ رہا تھا کہ اکیلا ہی دیکھ رہا ہوں۔سمائلس
 
آج وقت نکالنے کی کوشش کیجئے گا بھیا،یہاں میچ دیکھنے کی عادت کچھ اسی ہوگئی ہے کہ کل میچ دیکھتے وقت ساتھ دوست بیٹھے تھے پھر بھی ایسے لگ رہا تھا کہ اکیلا ہی دیکھ رہا ہوں۔سمائلس
بس مصروفیت اس قسم کی ہے کہ دفتر سے گھر جا کر بھی دفتر میں ہی ہوتا ہوں۔
 
Top