پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

سروش

محفلین
اعجاز پٹیل کے ہاتھوں بابر اعظم کے رن آؤٹ نے میچ کا نقشہ بدل دیا
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
مومینٹم نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ساتھ ہے تاہم ایک چوکا یا چھکا میچ کو پاکستان کے حق میں پھیر سکتا ہے۔ یہ ہے اعصاب کی جنگ؛ یہ ہے ٹیسٹ میچ کرکٹ!
 

فرقان احمد

محفلین
اب تو یہی ہے کہ اظہر علی کو سٹرائیک اپنے پاس رکھنا ہو گا۔ میچ انتہائی دلچسپ ہو گیا ہے؛ اسے ایک یادگار میچ کہا جا سکتا ہے۔
 
Top