سلمان خالد
محفلین
آصف کے آنے سے باؤلنگ اٹیک پر مثبت اثرات
تبصرہ نگاروں کا انضمام کے پہلے باؤلنگ کرنے سے اختلاف
آصف اور گل نے انضمام کی عزت بچا لی
تبصرہ نگاروں کا انضمام کے پہلے باؤلنگ کرنے سے اختلاف
آصف اور گل نے انضمام کی عزت بچا لی
بہت خوب۔ مجھے حفیظ پر خوشی ہےسلمان خالد نے کہا:یوسف ایک عظیم کھلاڑی ہے۔ صرف اس وقتجب اس کا دل چاہے
حفیظ بھی اچھا لڑکا ہے۔