پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:چوتھا ون ڈے

"‏ رونا چاہے رو نہ پائے "یہ گانا پاکستان کرکٹ فینز کو ڈیڈیکیٹ کردیں کسی نے کویت ریڈیو اردو نشریات پر چلوا دیا :laugh::laugh::laugh:
 
‏جو حال پاکستانی کرکٹ کا ہے
عنقریب وزات صحت کی طرف سے مسیج آئے گا خبر دار کرکٹ بینی صحت کے لیے نقصان دہ ہے وزات صحت حکومت پاکستان
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top