پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: T20 سیریز

محمداحمد

لائبریرین
کل تو اچھی خاصی پاکستانیت دکھادی تھی شاہینوں نے ۔

وہ تو شکر کریں کہ کچھ لیا دیا کام آ گیا۔

اب زیادہ تر فتوحات میں شعیب ملک کا کچھ نہ کچھ کردار ضرور ہوتا ہے۔
 
Top