پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

یاز

محفلین
بدقسمتی سے پاکستانی ون ڈے ٹیم میں ہر کھلاڑی اپنی جگہ کے لئے کھیل رہا ہے۔ یہ شاید انوکھی ترین ٹیم ہے، جس میں بشمول کپتان ایک بھی کھلاڑی ایسا نہیں جس کو اپنی جگہ پکی ہونے کا یقین ہو۔
 

یاز

محفلین
حفیظ کا چوکا اور ففٹی مکمل۔
1278282_678127158883216_1348644014_n.jpg
 
Top