پاکستانی کھانے

نایاب

لائبریرین
میرا بس چلے تو آپ کو منتظم علی بنا دوں
واہ رے محترم بھائی
انگلیاں تھک گئیں کاپی پیسٹ کرتے ۔۔۔۔۔
امید تھی کہ محترم عزیز بھائی سے آج کم از کم دس ریٹنگ زبردست کی ملیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر سجن بے پرواہ ۔۔ او پیا جاندا ای " غیر متفق " دا ٹیکا لا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں آمین
 

عزیزامین

محفلین
واہ رے محترم بھائی
انگلیاں تھک گئیں کاپی پیسٹ کرتے ۔۔۔۔۔
امید تھی کہ محترم عزیز بھائی سے آج کم از کم دس ریٹنگ زبردست کی ملیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر سجن بے پرواہ ۔۔ او پیا جاندا ای " غیر متفق " دا ٹیکا لا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں آمین
کہاں کی بات کر رہے ہیں میرا بس چلتا تو میں زبردست سے بھی اوپر کا ازعزاز دیتا؟
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
پھر وہی بات، ارے بھائی فارسی ہو، اردو ہو یا عربی، ترکی میں ہو۔ ہمیں تو کھانے سے غرض ہے۔
 

علی وقار

محفلین
ویسے پاکستان کی اپنی ایک ہی ڈش ہے۔ جسے کڑھائی کہتے ہیں۔۔۔ اس کے علاوہ پاکستان کا کوئی بھی کھانا قابلِ ذکر نہیں۔۔۔
کڑاہی کے علاوہ بھی پاکستان میں کئی ڈشز بنتی ہیں۔ ہر بڑے شہر کے اپنے منفرد پکوان بھی ہوتے ہیں۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے کھانوں میں گھی اور تیل کا بے تحاشا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ صحت کے لیے بالکل بھی فائدہ مند نہیں۔
 
Top