پاکستانی کروز میزائل بابر رینج 700 کلومیٹر

فاتح

لائبریرین
لیکن مجھے لگتا ہے یہ لفظ بد تہذیب ہندی زبان کا ہے اور جس طرح ہمارا غدار میڈیا اردو میں ہندی اور اس کا ٹپوری سٹائل مطعارف کروانے پر تلا ہوا ہے یہ لفظ بھی اسی سازش کی ایک کڑی ہے-
آپ کو "لگنا" کوئی سند تو نہیں ہے۔ :)
کھٹیا کا لفظ ہر اردو لغت اور فرہنگ میں موجود ہے۔
 

عسکری

معطل
میرے خیال میں اس لفظ " کھٹیا" کا استعمال سب سے پہلے گووندا اور کرشمہ کے ایک بیہودہ گانے میں ہوا تھا :devil:
آپ جیسے ایک استاد کی مثال ہم ابھی کل ہی دی تھی جو سب دیکھ بھی لیتے اور کہتے میں نہیں دیکھتا جب آپ ان کو گھٹیا کہتے ہیں تو وہی سنتے کیسے ہیں؟ :grin:
 

فاتح

لائبریرین
میرے خیال میں اس لفظ " کھٹیا" کا استعمال سب سے پہلے گووندا اور کرشمہ کے ایک بیہودہ گانے میں ہوا تھا :devil:
اتنے حوالے دے کر کیوں اکسا رہے ہیں لوگوں کو اس گانے کی تلاش پر۔۔۔ اس سے تو بہتر تھا ویڈیو کا لنک لگا دیتے۔ :laughing:
 
Top