پاکستانی کروز میزائل بابر رینج 700 کلومیٹر

قیصرانی

لائبریرین
figure8-web-08-08-490.jpg

لگتا ہے کہ ڈاکٹر عبدل قدیر درست کہہ رہے تھے۔ پاکستان کے ٹیسٹ میزائیل کی رینج تو کم سے کم ہورہی ہے
اس کی یہ وجہ بھی ہے کہ پاکستان صرف وہی ٹارگٹ کرنا چاہ رہا ہے جو اس کے لئے اہم ہیں۔ ورنہ اب امریکہ پر تو پاکستان نے میزائل نہیں پھینکنے نا :)
 
اس کی یہ وجہ بھی ہے کہ پاکستان صرف وہی ٹارگٹ کرنا چاہ رہا ہے جو اس کے لئے اہم ہیں۔ ورنہ اب امریکہ پر تو پاکستان نے میزائل نہیں پھینکنے نا :)

کم ازکم تل ابیب تک تو تیاری رکھنی چاہیے۔
انڈیا تو پڑوسی ہے اگر اس پر نیوکلیر ماریں گے تو تباہ ہمارا صحن بھی ہوگا۔
آصل ٹارگٹ تو کہیں اور ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
حیرت ہے۔ اپکو نہیں پتہ
9 الیون کیوں ہوا؟ افغانستان پر کیوں ہوا؟
یہ تو نئی نئی معلومات مل رہی ہیں۔ بھائی میرے وہ ملک خود شروع سے اب تک حالت جنگ میں ہے۔ اسے بھی اسی طرح اپنی پڑی ہوئی ہے جیسے پاکستان کو اپنی :) تاہم اپنی اپنی سوچ ہے :)
 
یہ تو نئی نئی معلومات مل رہی ہیں۔ بھائی میرے وہ ملک خود شروع سے اب تک حالت جنگ میں ہے۔ اسے بھی اسی طرح اپنی پڑی ہوئی ہے جیسے پاکستان کو اپنی :) تاہم اپنی اپنی سوچ ہے :)
پاکستان کب شروع سے حالت جنگ میں ہے
ہاں یہ ہے کہ فوج کے کنٹرول میں ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
پاکستان کب شروع سے حالت جنگ میں ہے
ہاں یہ ہے کہ فوج کے کنٹرول میں ہے
ایک فقرہ تھا کہ وہ ملک خود شروع سے اب تک حالت جنگ میں ہے۔ اس کے بعد موجودہ حال کا کہا تھا کہ ابھی اسے بھی اسی طرح اپنی فکر ہے جیسے پاکستان کو اپنی :)
 
براک

محفلین
لگتا ہے کہ ڈاکٹر عبدل قدیر درست کہہ رہے تھے۔ پاکستان کے ٹیسٹ میزائیل کی رینج تو کم سے کم ہورہی ہے

پہلی بات یہ ہے کہ پاکستان زیادہ رینج کےمیزائیل دنیا کے سامنے ظاہر کر کے بہت مشکل میں پڑ جائے گا البتہ کم رینج کے میزائیل بار بار ٹیسٹ کرنے سے ہم انڈیا کو یہ باور کروا رہے ہیں کہ اسے تباہ کرنے کے لیے جتنے میزائیل چاہیے اس سے زیادہ ہمارے پاس ہیں اور اس کے اینٹی بیلسٹک سسٹم کا ہمیں کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا-
 
Top